لاہور ایک پرانا تاریخی شہر ہے اور اس تاریخی شہر میں کئی عمارتیں تاریخی لحاظ سے بہت اہم ہیں، راجہ حسن اختر

سیاحت کی صنعت مختلف ممالک کے درمیان صحت مند تعلقات کو فروغ دینے میں بہت مدد کرتی ہے،سیاحت سیاحوں کی طرف سے سامان اور خدمات کی ادائیگی کی شکل میں مقامی معیشت میں آمدنی کا بڑا ذریعہ ہے‘ خطاب لاہور :سیاحت ..مزید پڑھیں