پشاور ہائیکورٹ نے چوہے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے چوہے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ۔پشاور ہائی کورٹ میں چوہوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس غضنفر علی خان نے ..مزید پڑھیں