عامر خان کو والدہ ، پہلی اہلیہ رینا دتا اور بچوں کو وقت نہ دینے کا پچھتاوا ہونے لگا

فلمی دنیا میں مجھے 30 سال ہونے کو ہیں ٗ پیسہ، شہرت اور پیار سب کچھ حاصل کیا ہے ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اسٹار عامر خان کو والدہ ، پہلی اہلیہ رینا دتا اور بچوں کو وقت نہ دینے ..مزید پڑھیں