شہباز شریف جتنی جلدی آپ نے اورنج ٹرین بنائی ہے اتنی ہی جلدی اس کیس کی تحقیقات کرائی جائیں ،ریحا م خان کا مطالبہ

قصور :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ زینب کے واقعہ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ریحام خان نے قصور میں زینب کے گھر آمد اور تعزیت کے بعد میڈیا سے ..مزید پڑھیں