پیمرا کو ٹی وی چینلز کی ریٹنگ جاری کرنے کا اختیار دے دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹی وی ریٹنگ کے اجرا میں بے ضابطگیوں کو روکنے کے لیے ریٹنگ کے اجرا کا حق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ..مزید پڑھیں