پاکستان کو بے عزت کرنے سے اور پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ کے مسائل کم نہیں ہوں گے۔ سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن

سابق امریکی سفیر  رچرڈ اولسن نے امریکا کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد بند کرنے اور نئی پالیسی پر نیویارک ٹائمز میں ایک آرٹیکل لکھا جس میں ان کا کہنا ہے  پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امریکی ..مزید پڑھیں