مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے ،قذافی اسٹیڈیم میں میچز کی سکیورٹی کے باعث شہرمیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے سے شہری اذیت میں مبتلا رہے ،کئی مقامات پر شہری آپس میں بھی الجھ پڑے لاہور: میں مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے اور قذافی ..مزید پڑھیں