نئی تاریخ رقم، جاپان کے خلائی ادارے نے سیارچے پر دو روبوٹ گاڑیاں اتاردیں

دونوں گاڑیاں ہایابوسا 2 نامی خلائی جہاز سے سیارچے پر بھیجی گئیں جو ایک کلومیٹر چوڑے سیارچے ریوگو کے گرد چکر کاٹ رہا ہے،رپورٹ ٹوکیو: جاپان کے خلائی ادارے نے ایک سیارچے پر دو روبوٹ گاڑیاں اتار کر نئی تاریخ ..مزید پڑھیں