جیلر کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیل سپرٹنڈنٹ کےکمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر کی رہائی کے ..مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کے لیے ہسپتالوں میں الگ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مقامی وکیل اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں خواجہ سراؤں کو طبی سہولتیں فراہم نہ کرنے اور الگ وارڈز مختص نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ سے فراڈ میں ملوث ملزم فرار، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

ملزم پر ایک کروڑ 31 لاکھ کا باؤنس چیک دینے کا الزام ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت خارج ہونے پر فراڈ کے الزام میں ملوث ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی ..مزید پڑھیں