حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب کر وا کر سعد رفیق کو کلین بو لڈ کر دیا،ڈاکٹر سیمی بخاری

لاہور: پاکستا ن تحر یک انصاف کی طرف سے خو اتین کی مخصو ص نشست سے ایم این اے کی اُمیدوار ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاہے کہ حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب ..مزید پڑھیں

فرشتوں کی حکومت قائم ہو رہی ہے بظاہر ملائکہ کی حکومت آرہی ہے ‘ سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں بظاہر ملائکہ کی حکومت آرہی ہے اور جس کسی نے اس کار خیر میں حصہ ڈالا ہے وہ بھگتیں گے ،دوبارہ گنتی کے ..مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ..مزید پڑھیں

عمران خان ڈھونڈتے پھرو گے تمہیں لاہور کے حلقے میں دھکا کس نے دیا تھا،پانچوں حلقوں سے ہارو گے‘ سعد رفیق

ہم امید کرتے ہیں دھونس اور دھاندلی کی اطلاعات کا نوٹس لیا جائے گا، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قیمت میں کمی کی ذمہ داری مسلم لیگ ..مزید پڑھیں

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی،خواجہ سعد رفیق نے نیب کے روبرو بیان ریکارڈ کرادیا

سابق وفاقی وزیر سے پیراگون سٹی سے متعلق سوالات کیے گئے ، فواد حسن فواد بھی دوبارہ طلب لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیراگون ہاسنگ سوسائٹی میں مبینہ کرپشن کیس میں ..مزید پڑھیں

عوامی لیڈرکو دیوارکیساتھ لگایاجاسکتا ہےنہ زندہ دیوار میں چناجاسکتا ہے، سعد رفیق

اداروں کو سر جوڑ کر اور کندھے سے کندھا جوڑ کر کام کرنا ہوگا، ہم نے ملک کو نفرت سے بچانا ہے ،نفرت کے شعلے بھڑکنے نہیں دینے لاہور:وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف ..مزید پڑھیں

ڈاکٹر آصف کرمانی قابل احترام ہیں،ان کے ساتھ کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی ،خواجہ سعد رفیق

ہم سب ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کے داعی علمبردار ہیں (ن) نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے‘ٹویٹر بیان لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ڈاکٹر آصف کرمانی قریبی عزیز اور نہایت قابل احترام ہیں، ان کے ..مزید پڑھیں