سیف علی خان نے اپنے نئے روپ سے سب کو حیران کردیا

منظرعام پر بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی نئی آنے والی فلم ”ہنٹر“ کی پہلی جھلک ممبئی: بھارتی ذرائع کی معلومات کے مطابق نودیپ سنگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”ہنٹر“ میں سیف کی  پہلی جھلک منظرعام پر آگئی ..مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے بالی ووڈ خانز کے ساتھ کام کرنے کو وقت کا ضیائع قرار دیدیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے بالی ووڈ خانز کے ساتھ کام کرنے کو وقت کا ضیائع قرار دیدیا ، اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتی کہ ایسے بڑے اسٹارز کے ساتھ کام کرکے وہ صرف ..مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش

تیمور کے جین میں کرکٹ اور اداکاری دونوں ہی شامل ہیں،کرینہ کپور ممبئی:  بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ..مزید پڑھیں

ﺳﯿﻒ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﯾﻨﮧ ﮐﭙﻮﺭ کی اپنے ﺑﯿٹے ﺗﯿﻤﻮﺭکے ساتھ گھوڑے کی سیر

ﺑﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺟﻮﮌﯼ ﺳﯿﻒ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﯾﻨﮧ ﮐﭙﻮﺭ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﺎ ﻣﺸﮩﻮﺭ ‘ ﺳﻠﯿﺒﺮﭨﯽ ﮐﮉ ‘ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺮﯾﻨﮧ ﮐﭙﻮﺭﺍﻭﺭ ..مزید پڑھیں

سیف علی خان کی فلم شیف بھارتی باکس آفس پر اچھا تاثر جمانے میں ناکام

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنی نئی فلم ’شیف‘ میں ایک باورچی کا کردار ادا کیا، یہ فلم سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تاہم اب تک ہندوستانی باکس آفس پر اچھا تاثر جمانے میں ..مزید پڑھیں