لڑکیوں کے سکولوں اورکالجوں کی تعدادمیں اضافے کے ساتھ تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، نواب ثناء اللہ خان زہری

کوئٹہ (این این آئی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ دنیامیں ان ہی معاشروں نے ترقی کی ہے جن میں بچے اوربچیوں کو تعلیم سمیت ہرشعبہ میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دیئے جاتے ہیں ..مزید پڑھیں