اسٹیفن ہاکنگ کا آخری تحقیقی مقالہ منظر عام پر آگیا

کیمبرج: معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا آخری تحقیقی مقالہ منظر عام پر آگیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بلیک ہولز کے اندر جانے والی اشیا کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ ممتاز ریاضی داں اور ماہر کونیات اسٹیفن ہاکنگ ..مزید پڑھیں

وائی فائی سے خفیہ خانوں میں چھپا اسلحہ اور بم پکڑنا آسان

اوٹاوا: سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔ کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی ..مزید پڑھیں

سائنس دانوں کی زمین سے باہر زندگی کے آثار کے حوالے سے اہم ترین ریافت

یہ دریافت پاکستانی اور جرمن سائنسدان کی مشترکہ قیادت میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کی ہے برلن: اب یہ کہنا ممکن ہے کہ زمین سے ہٹ کر زندگی کے لیے ضروری تمام اجزاء ہمارے نظام شمسی میں ایک جگہ ..مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے اور کتنی ہے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بھارتی شہری  کیش اروڑہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں سب سے زیادہ تنخوادار بن گے، سالانہ تنخواہ آٹھ ارب 57کروڑروپے ہوگی، بھارتی ٹی وی بھارت سے تعلق رکھنے والے نکیش اروڑہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے ..مزید پڑھیں