ماہرہ خان اور فواد خان کی سیلفی نے بالی وڈ میں دھوم مچادی

ماہرہ خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فواد خان کیساتھ سیلفی شیئر کی ممبئی: پاکستان کے دو نامور اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی سیلفی کے چرچے بالی ووڈ میں ہونے لگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دونوں کو اپنے ..مزید پڑھیں