بچوں سے زیادتی پر احتجاج کے بجائے موثر حل کی ضرورت ہے، پریانکا

پریانکا چوپڑا گزشتہ 11 سالوں سے عالمی ادارے یونیسیف کے ساتھ منسلک ہیں ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتی ہے اور اس کے لئے ..مزید پڑھیں