وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

افغان دورے کے  دوران وزیر اعظم افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر اشرف غنی کے دعوت نامے پر آج کابل پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کا افغان صدارتی محل میں افغانستان ..مزید پڑھیں