شریف خاندان اب بھی اربوں روپے کی ملکیت ثابت نہیں کرسکا، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان ابھی بھی ثابت نہیں کر سکا کہ ان کی ملکیت میں اربوں روپے کہاں سے آئے۔ نواشریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم ،کیپٹن(ر) صفدر نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،اپیلیں (کل) سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا کیخلاف اپیلیں (کل) منگل کو سماعت کیلئے مقرر کردی ..مزید پڑھیں

شریف فیملی کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا

اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ..مزید پڑھیں

جرم کے مقابلے میں سزا تھوڑی ہے ،ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے دیگر افراد کو سنائی جانے والی سزا پر کہا کہ جرم کے مقابلے میں سزا تھوڑی ہے تاہم خوشی ہے کہ پاکستان میں طاقتور ..مزید پڑھیں

برطانوی میڈیاکے ذریعے سامنے آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ملکیت نہیں،حسین نواز

لندن:سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیاکے ذریعے سامنے آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ملکیت نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ برطانوی اخبار کے دعوے کا جواب ..مزید پڑھیں

نواز شریف کو یقین ہے کہ انہیں سزا ہوگی اس لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں ‘اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ زبان زد عام ہے کہ ہارلے اسٹریٹ کلینک شریف خاندان کی ملکیت ہے،ہارلے اسٹریٹ کوئی ہسپتال نہیں کلینک ہے لیکن وہاں دل کے بائی پاس ہوتے ہیں لاہور ..مزید پڑھیں

قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے‘ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل اب قومی سلامتی کو خدانخواستہ قتل کرنے کے در پے ہیں، قومی ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس ٗنیب تفتیشی افسر پر مریم نواز، کیپٹن صفدر کے وکیل کی جرح مکمل

اسلام آباد:احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر مریم نواز اور کیپٹن ..مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کے گواہ ظاہر شاہ کا بیان قلمبند

اسلام آباد:شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کے گواہ ظاہر شاہ نے بیان قلمبند کرایا ۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔ ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت نیب کی اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

اسلام آباد:احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی جانب سے اضافی دستاویزات عدالتی ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ آج  احتساب عدالت کے فاضل جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی ..مزید پڑھیں