ہم روٹی کپڑا اور مکان کی سیاست ‘مخالفین امیروں کے قرضے معاف کرتے ہیں:بلاول

ذوالفقار علی بھٹو نے وڈیروں، زمینداروں سے زمین چھین کرغریبوں کو دی اور پیپلزپارٹی آج بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے،گھوٹکی میں تقریب سے خطاب گھوٹکی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم روٹی کپڑا اور مکان کی ..مزید پڑھیں