نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف 20 سال پرانا کیس پھر کُھل گیا

نئی دہلی: پاکستان کا دورہ کر کے بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والے کانگریسی رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کُھل گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ ..مزید پڑھیں