ریلوے کا خسارہ ایک سال میں ختم کریں گے، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ ایک سال میں ختم کریں گے، ریلوے کے کنٹریکٹ گھوسٹ ملازمین کو فارغ کیا جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی صدارت میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ..مزید پڑھیں