شیخ رشید نے بھیس بدل کر ریل گاڑیوں کوچیک کرنے کا ارادہ کرلیا

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریلوے کوایک سال کے اندر خسارے سے نکالیں گے اور ایک مرتبہ پھر ریلوے کواپنے پاؤں پرکھڑا کر کے دکھائیں گے۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا ..مزید پڑھیں