3دنوں میں 3بچوں کے گٹرمیں گر کر جاں بحق ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کی تحریک التوائے کار

ایم پی اے شعیب صدیقی نے گنگارام ہسپتال میں لفٹوں کی خرابی کے خلاف بھی تحریک جمع کرا دی لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں3دنوں کے دوران3بچوں کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے خلاف پی ٹی آئی ..مزید پڑھیں