لاس ویگاس حملہ آور نے ممکنہ طور پر خود کشی کی تھی،امریکی پولیس

یہ دہشت گردانہ نہیں بلکہ انفرادی سطح پر کی جانے والے ایک کارروائی تھی،پولیس لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اٹھاون ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ..مزید پڑھیں