فلم ’شور شرابا‘ 29جون کو ملک بھر میں ریلیز کی جائیگی

فلم کو ڈیجیٹل سینما گھروں کے ساتھ ساتھ ای پرنٹ سینما گھروں میں بھی ریلیز کیا جائیگا لاہور: سہیل خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم شور شرابا 29جون کو ملک بھر میں ریلیز کی جائیگی۔ جس کی تمام تیاریاں ..مزید پڑھیں