چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سند ھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے ایک اور مشکل،عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وزیراعظم تقرری کو سندھ ہائی کورٹ مین چیلنج ..مزید پڑھیں

ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے کہا ہے کہ ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ..مزید پڑھیں

ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن؛ سندھ ہائی کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خوردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔ بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر ..مزید پڑھیں

سرکاری ملازم سمیت 70 لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر عدالت برہم ،محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری ملازم سمیت 70 لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ بدھ کودو رکنی بینچ کے روبرو سرکاری ملازم ..مزید پڑھیں

راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط

کراچی :سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٗان کی پولیس پارٹی اور راؤ انوار کے سر کی قیمت لگانے والے ذرین داوڑ کی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے چاروں صوبوں ٗاسلام آباد ٗگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتظامیہ ..مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ،ڈیری فارمرز کی دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر، سماعت 6فروری ہوگئی

کراچی :سپریم کورٹ کی جانب سے دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے لگائے جانے والے انجکشنوں پر پابندی کے بعد دودھ کی قیمتوں سے متعلق ڈیری فارمرز نے عدالت سے رجوع کرلیاہے۔جمعہ کودودھ کی قیمتوں سے متعلق ڈیری فارمرز نے ..مزید پڑھیں