نجی اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیرقانونی قرار، سندھ ہائی کورٹ

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پرمشتمل سندھ ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے رواں سال 6 جون کو اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا ..مزید پڑھیں