سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان ..مزید پڑھیں