گوجرانوالہ ٗمحکمہ لائیو سٹاک کاگھر میں قائم سلاٹرہاوس پر چھاپہ، 5 من مضر صحت گوشت تلف کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت فروحت کرنے والوں کیخلاف کارروائی ،گھر میں قائم سلاٹرہاوس پر چھاپہ مارکر پانچ من مضر صحت گوشت برآمدکرکے تلف کر دیا ، تفصیل کے مطابق محکمہ لائیو سٹا ک نے ..مزید پڑھیں