خوفناک مناظر سے بھرپور فلم یکم دسمبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (این این آئی)خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈہارر فلم سلمبرکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوناتھن ہاپکنز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ڈاکٹر کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ایسے خاندان ..مزید پڑھیں