امریکہ اسکاٹس ڈیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 6افراد ہلاک

امریکی ریاست اسکاٹس ڈیل میں ایک چھوٹا طیارہ آتشزدگی کے باعث تباہ ہونے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹے طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھڑی لیکن کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گالف ..مزید پڑھیں