نوازشریف کی میڈیا نشریات پر پابندی کے لیے ایک اور درخواست دائر

 درخواست میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی تقاریر سے ملکی سالمیت کو خطرہ جبکہ نسلی اور مذہبی امتیاز کو فروغ مل رہا ہے لاہور: سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی میڈیا نشریات پر پابندی کے لیے ایک اور درخواست دائر ..مزید پڑھیں