فاسٹ بولر محمد آصف کو دبئی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،ائیر پورٹ سے واپس بھیج دیا

محمد آصف چند گھنٹے ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی حراست میں رہنے کے بعد شارجہ میں ٹیپ بال ٹورنامنٹ کھیلے بغیر وطن واپس آگئے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف نے اپنی سزا تو پوری کرلی ..مزید پڑھیں