بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 جنوری سے شروع ہو گا ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ ..مزید پڑھیں