اسٹیج اداکارہ شیزہ بٹ فائرنگ کے باوجود معجزانہ طور پرمحفوظ رہی، فیصل آباد

اسٹیج کی اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فیصل آباد میں فائرنگ  اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ ڈرامے میں پرفارم کرنے کے بعد ہوٹل جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، ایف آئی آر درج کروا دی لاہور ..مزید پڑھیں