پانچ ہزار کے نوٹ تبدیل کرنے والی خبر جھوٹی ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ 5 ہزار کے نوٹ تبدیل نہیں کیے جارہے، نوٹوں کی تبدیلی کی افواہ گمراہ کن ہے،عوام ایسی افواہوں پرتوجہ نہ دیں، اسٹیٹ بینک ایسے تمام اعلانات اپنی ویب سائٹ پرکرتا ..مزید پڑھیں