آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں آج سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کردی ہے۔ آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے رہنماء شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کے سامنے بارہا اپنے مطالبات ..مزید پڑھیں

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

نئی دلی: بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماء راہل ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف ضلع پلوامہ میں ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے رات کے وقت گھروں پر چھاپوں ، مکینوں کی مارپیٹ اور املاک کو نقصان کو نقصان پہنچانے کی بہیمانہ کارروائی کے خلاف ضلع پلوامہ کے علاقے رہمومیں مکمل ہڑتال کی گئی ..مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے والے ایرانی طلباء کو سزائیں،جیلوں میں ڈالنے کا حکم

ایران کی ایک عدالت نے آٹھ سے دس سال قید کی سزائیں سنادیں،سزاپانیوالوں میں ایک 12سالہ بچہ بھی شامل تہران: ایران میں مہنگائی اور معاشی استحصال کے خلاف آواز بلند کرنے والے طلباء کو نام نہاد انقلاب عدالتوں کی جانب ..مزید پڑھیں

بھارت میں آلودگی پھیلانے والی فیکٹری کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 9 شہری ہلاک ٗتیس زخمی

سرکار فیکٹری پلانٹ کی توسیع کیخلاف ہے ٗ توسیعی منصوبے کو روکنے کے لیے تمام قانونی راستو ں کو اختیار کیا جارہا ہے ٗ وزیر فشریز چنئی : بھارت ریاست تامل ناڈو میں تانبا پگھلانے والی غیر ملکی فیکٹری کی ..مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان اورپیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کیلئے دو روز کاالٹی میٹم

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان اورپیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے حکومت کو مطالبات تسلیم کئے جانے کے حوالے سے دو روز کاالٹی میٹم دے دیا،بصور ت دیگر صوبہ بھر میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کردی جائیں گی۔اس ..مزید پڑھیں