جو کہتے ہیں ڈیم کے لیے بھیک مانگ رہے ہیں، وہ شرم کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی ..مزید پڑھیں