عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں ضمنی انتخاب میں سرفراز کیا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر ..مزید پڑھیں

ناصر درانی چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے استعفیٰ ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کے رونوں کے باوجود احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ لوگوں ..مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے ٹرائل کی مدت پھر ختم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مدت مکمل ہوگئی جسے بڑھانے کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی جائے ..مزید پڑھیں

شادی شدہ مرد اور خاتون کے درمیان جسمانی تعلقات جائز قرار

  شادی شدہ مرد اور خاتون کے درمیان جسمانی تعلقات جائز قرارنئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے بغیر شادی جسمانی تعلقات جائز قرار دے دیے، سپریم کورٹ نے تعزیرات ہند یعنی انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) کی دفعہ ..مزید پڑھیں

این آر او کیس: آصف علی زرداری کی اثاثوں کی تفصیلات فراہمی حکم کے خلاف اپیل

اسلام آباد:این آر او کیس میں سابق صدر آصف زردرای نے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کے حکم کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ آصف زاردی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بینظیربھٹو شہید ..مزید پڑھیں