جس فیصلے کو ن لیگ نے سیاست بنانا چاہا وہ ان کی سیاسی موت بن گیا، شیخ رشید

اگر میرے خلاف بھی فیصلہ آتا تو میں قبول کرتا، میں نواز شریف نہیں، جو میری سیاسی موت دیکھ رہے تھے، میں ان کی سیاسی زندگی دیکھنا چاہتا ہوں، میڈیا سے بات چیت عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے موبائل فون بیلنس پر وصول کیے جانے والا اضافی ٹیکس معطل کر دیا

آج کل تو ریڑھی والا بھی موبائل فون استعمال کرتا ہے وہ ٹیکس نیٹ میں کیسے آگیا؟ چیف جسٹس گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں موبائل فون پر اضافی ٹیکسز کے از خود ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے میئر کراچی کو نالوں کی صفائی کےلیے ایک ماہ وقت دے دیا، صفائی نہ ہونے پر سخت کاروائی کی تنبیہ

سندھ کمیشن کے سربراہ امیر ہانی مسلم کی مدت میں جنوری 2019 تک توسیع کرنے کی منظوری  سپریم کورٹ نے میئرکراچی وسیم اختر کو شہر میں برساتی نالوں کی صفائی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ ہفتہ کو سپریم ..مزید پڑھیں

مشرف پر آئین توڑنے سمیت کئی مقدمات ہیں، انہیں کس آئین کے تحت الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی؟ نواز شریف

ہماری عقل و فراست میں یہ بات نہیں آ رہی کہ کوئی قتل کردے،آئین توڑدے،تباہی پھیردے،چیف جسٹس چاہیں گے تو اسے کچھ نہیں کہاجائیگا، نوازشریف کا شکوہ جمعہ کو سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ..مزید پڑھیں

بیرون ملک وزیر اعظم کسی کو ایک کھوکھا نہیں دے سکتا، یہاں وزیر اعظم نے بڑی گاڑیوں کے استعمال کی اجازت کیسے دی، چیف جسٹس

وزرا ء 1800سی سی گاڑی استعمال کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہفتہ تک ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس ..مزید پڑھیں

خواجہ آصف سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات اہل قرار، عام انتخابات میں حصہ لے سکیں گے

سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم  قرار دے دیا، وجوہات بعد میں بتائی جائیں گئی۔  خواجہ آصف کی نظرثانی اپیل پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت تمام ایئرلائنز کے سی ای اوز کوسپریم کورٹ نے طلب کر لیا، سماعت 12 مئی کو ہوگی

225 ملازمین کا ڈیٹا آیا، 108کی تصدیق ہوچکی ہے ،117ملازمین کی رہتی ہے، کافی ملازمین ایسے ہیں جن کی ڈگری جعلی ہے ٗ 24 پائلٹس کی ڈگریاں بھی جعلی ثابت ہوئیں، ڈائریکٹر سول ایوی ایشن جمعرات کو سپریم کورٹ میں ..مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز فیس کیس، طلباء کو اضافی فیس واپس نہ کی گئی تو مالکان کو بلا لیں گے، چیف جسٹس

فاطمہ میڈیکل کالج نے اضافی فیس واپس کر دی ہے ٗ عدالت سخت احکامات جاری نہ کرے ٗ وکیل علی ظفر سپریم کورٹ میں نجی میڈیکل کالجز سے اضافی فیس واپسی کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران چیف ..مزید پڑھیں

تھر میں بھوک سے بچے مر رہے ہیں، کھانے کو کچھ نہیں، سندھ میں سب کچھ لوٹ لیا جاتا ہے، سپریم کورٹ

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار لگارکھا ہے ٗاتنا پیسہ سندھ کے عوام پر لگ جاتا تو سندھ کی حالت بدل جاتی، بتایا جائے یہ پیسہ کس کے اکاؤنٹ میں گیا؟جسٹس گلزار سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی ..مزید پڑھیں