سویڈش پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

اسٹاک ہوم: یورپی ملک سویڈن کی پارلیمنٹ نے تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے اپنے وزیراعظم کو برطرف کردیا، اس طریقے سے برطرف ہونے والے یہ پہلے سویڈش وزیراعظم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ہوم میں واقع سویڈش پارلیمنٹ میں سوشل ..مزید پڑھیں