شام میں 2011 ء کے بعد پہلے بلدیاتی الیکشن کے لیے ووٹنگ جاری

دمشق :  شام میں حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ووٹ ڈالے گئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی سنا کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد یہ پہلے لوکل باڈیز الیکشن ہیں۔ ..مزید پڑھیں