ہرتھیک روشن کا بالی وڈ اداکارہ کے ساتھ سکینڈل سامنے آگیا

اداکار ہرتھیک روشن ابھی ایک تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہرتھیک روشن اور فلم’’باغی2‘‘ کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی یش راج بینر تلے بننے ..مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 36 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 36 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری جولائی کے ..مزید پڑھیں

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ اس وقت 16 وزرا اور 5مشیروں پر مشتمل ہے اور کئی وزارتیں اب تک خالی ہیں جن کے قلمدان وزیراعظم کے پاس ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزارتوں کے حوالے سے ..مزید پڑھیں

انٹرپول نے پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور: انٹرپول نے پرویز مشرف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سنگین غداری کیس میں سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو آگاہ کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری ..مزید پڑھیں

این آر او کیس، سابق صدر آصف زرداری کا بیان حلفی مشکوک قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں سابق صدر آصف زرداری کا بیان حلفی مشکوک قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بیان حلفی میں لکھا گیا ہے کہ آج تک میری جائیدادیں یہ ہیں اور ..مزید پڑھیں

شیخ رشید کے ریلوے کے متعلق بیانات پر سینیٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر ایوان بالا میں گرما گرمی ہوئی جس کے بعد اپوزیشن نے کارروائی سے واک آؤٹ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور: حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ حلف لینے والے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا، محمد اشیاق ارمڑ، قلندر لودھی، ..مزید پڑھیں

اجے دیوگن ہنی مون ادھورا کیوں چھوڑ آئے تھے، کاجول نے19 سال پرانا راز سب کو بتا دیا

ممبئی: اداکارہ کاجول نے اپنے ہنی مون سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر اجے دیوگن ہنی مون درمیان میں ہی چھوڑ کر واپس بھارت آگئے تھے۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنی آنے والی فلم ..مزید پڑھیں

بھارت میں 1 ارب سے زائد لوگ غربت کا شکار ہیں، رپورٹ

نیو دہلی: بھارت میں ایک ارب سے زائد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان کے مقابلے میں بھارت میں زیادہ لوگ غربت کا شکار ہیں۔ عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2017 میں ..مزید پڑھیں

یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی مشکل آسان کردی

گوگل کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین اپنا بہت زیادہ وقت صرف  یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے میں نہ گزاریں  بلکہ اس کو کسی اور مقصد کے لیے بھی استعمال کریں اور اس مقصد کے لیے  یو ٹیوب نے اپنا ..مزید پڑھیں