ترک صدرکی ایران آمد،دونوں ملکوں کاکردریفرنڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے پراتفاق

تہران(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن ایران پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب حسن روحانی کے علاوہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقاتیں کیں،میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن دوروزہ ..مزید پڑھیں