اقوام متحدہ سے انسانی فلاح کی امید پوری نہیں ہوسکیں، طیب اردگان

نیویارک: ترک صدر رجب طیب اردگان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے 73 برس میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اقوام متحدہ سے امن اور انسانی فلاح کی امیدیں پوری نہیں ہو سکیں۔ ..مزید پڑھیں