اساتذہ نے تعلیم بچاؤتحریک کے سلسلے میں آج سے صوبائی اسمبلی کے سامنے روزانہ کی بنیاد پر احتجاجی دھرنے اعلان کردیا

نیااحتجاجی پروگرام تشکیل , جس میں 16اپریل سے روزانہ دواضلاع کے اساتذہ صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنادیں گے ہری پور :خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی شعبہ کے اساتذہ نے حکومت مخالف تعلیم بچاؤتحریک میں بنی گالہ دھرنے کے بجائے ..مزید پڑھیں