چوہدری سرور کا ہراتوار کو گورنرہاؤس عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہر اتوار کو گورنرہاؤس عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ گورنرہاؤس عوام کی ملکیت ہے، اب امیرغریب سے برابر ہیں، ناانصافی کے خلاف جہاد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ..مزید پڑھیں