تحریک لبیک نے ملک بھر میں کارکنوں کو الرٹ کردیا،آج اہم شاہراہوں پر نکل کر پر امن احتجاج کیا جائے

تحریک لبیک کا دھرنا مسلسل دسویں روز بھی جاری رہا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد شریک رہی ،مطالبات کے حق میں اور حکومت کیخلاف نعرے لاہور: تحریک لبیک یارسو ل اللہ کی قیادت نے ملک بھر میں کارکنوں کوالرٹ ..مزید پڑھیں