سپین ‘نامعلوم شخص نے وین راہگیروں پر چڑھادی، 13 افراد ہلاک‘50سے زائد زخمی

بارسلونا : اسپین کے شہر بارسلونا میں نامعلوم شخص نے وین سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں متعدد پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ہسپانوی وزیراعظم ماریانو راجوئے ..مزید پڑھیں