صحرائے تھر میں بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ

صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و مختلف امراض کے سبب بچوں کی اموات میں اضافہ ہو گیا، سال رواں میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں تاحال 445 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایک دکھیاری ماں کا دکھ، ایک مفلس ..مزید پڑھیں