ماہرہ خان افغان مہاجر کیمپ پہنچ گئیں، بچوں کے ساتھ مل کر “دل دل پاکستان ” گایا

فخر ہے پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے،  پچھلے 40 سالوں سے مہاجرین کو پناہ دیئے ہوئے ہیں، اداکارہ کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں ..مزید پڑھیں